Book - حدیث 1450

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ مَا جَاءَ فِيمَا يُقَالُ عِنْدَ الْمَرِيضِ إِذَا حُضِرَ ضعیف حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى قَالَ: حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ الْمَاجِشُونِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ يَمُوتُ، فَقُلْتُ: اقْرَأْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّلَامَ

ترجمہ Book - حدیث 1450

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل باب : قریب الوفات بیمار کے پاس کیا کہا جائے ؟ محمد بن منکدر ؓ سے روایت ہے ،ا نہوں نے فرمایا: جب جابر بن عبداللہ ؓ کی وفات کا وقت تھا تو میں اس کے پاس گیا اور میں نے کہا: رسول اللہ ﷺ کو سلام کہہ دیجئے گا۔