كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلَاةِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ مَثْنَى مَثْنَى ضعیف حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ أَبِي أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعِ ابْنِ الْعَمْيَاءِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ الْمُطَّلِبِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي وَدَاعَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى وَتَشَهَّدُ فِي كُلِّ رَكْعَتَيْنِ وَتَبَاءَسُ وَتَمَسْكَنُ وَتُقْنِعُ وَتَقُولُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي فَمَنْ لَمْ يَفْعَلْ ذَلِكَ فَهِيَ خِدَاجٌ
کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ
باب: رات اور دن میں(نفل)نماز دودو رکعت کر کے ادا کرنے کا بیان
مطلب بن ابو وداعہ ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ رات کی نماز دو دو رکعت ہے، ہر دو رکعت کے بعد تشہد ہے اور عجزہ مسکنت کا اظہار ہے اور ہاتھ اٹھا کر کہو: اے اللہ! مجھے بخش دے ، جس نے ایسے نہ کیا، اس کی نماز ناقص ہے۔‘‘
تشریح :
مذکورہ روایت ضعیف ہے۔لہذا بعض علماء کا اس حدیث کو فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کے لئے دلیل بنانا درست نہیں۔
مذکورہ روایت ضعیف ہے۔لہذا بعض علماء کا اس حدیث کو فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کے لئے دلیل بنانا درست نہیں۔