Book - حدیث 1313

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلَاةِ الْعِيدِ فِي الْمَسْجِدِ إِذَا كَانَ مَطَرٌ ضعیف حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى بْنِ أَبِي فَرْوَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا يَحْيَى عُبَيْدَ اللَّهِ التَّيْمِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَصَابَ النَّاسَ مَطَرٌ فِي يَوْمِ عِيدٍ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى بِهِمْ فِي الْمَسْجِدِ

ترجمہ Book - حدیث 1313

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: بارش کی وجہ سے مسجد میں عید کی نماز ادا کرنے کا بیان سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ( ایک دفعہ ) عید کے دن بارش ہوگئی تو آپ نے مسجد میں نماز (عید ) پڑھائی۔
تشریح : یہ روایت معنا صحیح ہے۔یعنی مسئلہ اسی طرح ہے۔کے عید کھلے میدان میں پڑھنا افضل ہے۔تاہم اگر کوئ ایسی مجبوری ہو کہ باہر عید پرھانا نا ممکن ہو تو مسجد میں پڑھنا جائز ہے۔ یہ روایت معنا صحیح ہے۔یعنی مسئلہ اسی طرح ہے۔کے عید کھلے میدان میں پڑھنا افضل ہے۔تاہم اگر کوئ ایسی مجبوری ہو کہ باہر عید پرھانا نا ممکن ہو تو مسجد میں پڑھنا جائز ہے۔