Book - حدیث 1309

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ مَا جَاءَ فِي خُرُوجِ النِّسَاءِ فِي الْعِيدَيْنِ ضعیف حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُخْرِجُ بَنَاتِهِ وَنِسَاءَهُ فِي الْعِيدَيْنِ

ترجمہ Book - حدیث 1309

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: عیدین میں عورتوں کا عید گاہ جانا سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ عیدین میں اپنی صاحب زادیوں اور خواتین کو گھر سے باہر( عید گاہ ) میں لے جایا کرتے تھے۔