Book - حدیث 1306

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ مَا جَاءَ فِي الْحَرْبَةِ يَوْمَ الْعِيدِ صحیح حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الْعِيدَ بِالْمُصَلَّى مُسْتَتِرًا بِحَرْبَةٍ

ترجمہ Book - حدیث 1306

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: عید کے دن برچھی لے جانا سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عید گاہ میں عید کی نماز برچھی کو سترہ بنا کر ادا فرمائی۔