Book - حدیث 130

كِتَابُ السُّنَّةِ بَابُ فَضْلِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍؓ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، ح وَحَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، يَقُولُ: لَقَدْ جَمَعَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ أَبَوَيْهِ، فَقَالَ: «ارْمِ سَعْدُ، فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي»

ترجمہ Book - حدیث 130

کتاب: سنت کی اہمیت وفضیلت باب: حضرت سعد بن ابی وقاص کے فضائل و مناقب حضرت سعد بن ابو وقاص ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا: جنگِ احد کے دن رسول اللہ ﷺ نے میرے لئے اپنے والدین کا نام لیا، یعنی یوں فرمایا:’’ اے سعد! تیر چلاؤ، میرے ماں باپ تم پر قربان۔‘‘