Book - حدیث 1296

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخُرُوجِ إِلَى الْعِيدِ مَاشِيًا حسن حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ إِنَّ مِنْ السُّنَّةِ أَنْ يُمْشَى إِلَى الْعِيدِ

ترجمہ Book - حدیث 1296

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: عید گاہ کو پیدل جانا سیدنا علی ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نماز عید کے لیے چل کر جانا سنت ہے۔