Book - حدیث 1287

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخُطْبَةِ فِي الْعِيدَيْنِ ضعیف حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ الْمُؤَذِّنِ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَبِّرُ بَيْنَ أَضْعَافِ الْخُطْبَةِ يُكْثِرُ التَّكْبِيرَ فِي خُطْبَةِ الْعِيدَيْنِ

ترجمہ Book - حدیث 1287

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: عیدین کے خطبے کا بیان سعد القرظ ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ خطبے کے دوران میں تکبیرات کہا کرتے تھے۔ عیدین کے خطبے میں کثرت سے تکبیرات کہتے تھے۔