Book - حدیث 127
كِتَابُ السُّنَّةِ بَابُ فَضْلِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِؓ حسن حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ: أَنْبَأَنَا إِسْحَاقُ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ مُعَاوِيَةَ، فَقَالَ: أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «طَلْحَةُ مِمَّنْ قَضَى نَحْبَهُ»
ترجمہ Book - حدیث 127
کتاب: سنت کی اہمیت وفضیلت باب: حضرت طلحہ بن عبیداللہ کے فضائل و مناقب حضرت موسیٰ بن طلحہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: ہہم معاویہ ؓ کے پاس تھے۔ انہوں نے فرمایا: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ سے سنا ہے آپ فر رہے تھے:’’ طلحہ(ؓ ) ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنا وعدہ پورا کر دیا۔‘‘