Book - حدیث 1194

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ مَا جَاءَ فِي الْوِتْرِ فِي السَّفَرِ ضعیف جداً حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَابْنِ عُمَرَ قَالَا سَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ وَهُمَا تَمَامٌ غَيْرُ قَصْرٍ وَالْوِتْرُ فِي السَّفَرِ سُنَّةٌ

ترجمہ Book - حدیث 1194

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: سفر میں نماز وتر کا بیان سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ اور سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے سفر کی نماز دو رکعت مقرر فرمائی ہے۔ یہ مکمل نماز ہے، ناقص نہیں،اور سفر میں وترپڑھنا سنت ہے۔