Book - حدیث 1177

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ مَا جَاءَ فِي الْوِتْرِ بِرَكْعَةٍ سكت عنه الشيخ الألباني حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَلِّمُ فِي كُلِّ ثِنْتَيْنِ وَيُوتِرُ بِوَاحِدَةٍ

ترجمہ Book - حدیث 1177

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: ایک رکعت وتر نماز پڑھنادرست ہے سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ ہر دو رکعت پر سلام پھیرتے تھے اور ایک وتر پڑھتے تھے۔
تشریح : اس قسم کی احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریمﷺ تین وتر بھی دو سلاموں کے ساتھ پڑھتے تھے۔یعنی دو رکعت پڑھ کرسلام پھیر دیتے اور پھر ایک رکعت پڑھتے۔اس اعتبارسے تین وتر دوسلام کے ساتھ پڑھنا افضل ہے۔اگرچہ ایک سلام اور ایک تشہد کے ساتھ بھی جائز ہے۔ اس قسم کی احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریمﷺ تین وتر بھی دو سلاموں کے ساتھ پڑھتے تھے۔یعنی دو رکعت پڑھ کرسلام پھیر دیتے اور پھر ایک رکعت پڑھتے۔اس اعتبارسے تین وتر دوسلام کے ساتھ پڑھنا افضل ہے۔اگرچہ ایک سلام اور ایک تشہد کے ساتھ بھی جائز ہے۔