Book - حدیث 1116

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّهْيِ عَنْ تَخَطِّي النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ضعیف حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ اتُّخِذَ جِسْرًا إِلَى جَهَنَّمَ

ترجمہ Book - حدیث 1116

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: جمعے کے دن لوگوں کے اوپر سے گزرنے کی ممانعت کا بیان سیدنا معاذ بن انس ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے جمعے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگیں اسے جہنم تک پہنچنے کے لئے پل بنا دیا گیا۔‘‘