Book - حدیث 1102

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ الْجُمُعَةِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كُنَّا نُجَمِّعُ ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ

ترجمہ Book - حدیث 1102

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: جمعے کا وقت سیدنا انس ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا: ہم لوگ جمعہ پڑھتے تھے ، پھر واپس آکر قیلولہ کرتے تھے۔