Book - حدیث 1092

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّهْجِيرِ إِلَى الْجُمُعَةِ صحیح حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا كَانَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ كَانَ عَلَى كُلِّ بَابٍ مِنْ أَبْوَابِ الْمَسْجِدِ مَلَائِكَةٌ يَكْتُبُونَ النَّاسَ عَلَى قَدْرِ مَنَازِلِهِمْ الْأَوَّلَ فَالْأَوَّلَ فَإِذَا خَرَجَ الْإِمَامُ طَوَوْا الصُّحُفَ وَاسْتَمَعُوا الْخُطْبَةَ فَالْمُهَجِّرُ إِلَى الصَّلَاةِ كَالْمُهْدِي بَدَنَةً ثُمَّ الَّذِي يَلِيهِ كَمُهْدِي بَقَرَةٍ ثُمَّ الَّذِي يَلِيهِ كَمُهْدِي كَبْشٍ حَتَّى ذَكَرَ الدَّجَاجَةَ وَالْبَيْضَةَ زَادَ سَهْلٌ فِي حَدِيثِهِ فَمَنْ جَاءَ بَعْدَ ذَلِكَ فَإِنَّمَا يَجِيءُ بِحَقٍّ إِلَى الصَّلَاةِ

ترجمہ Book - حدیث 1092

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: جمعہ کے لیے جلدی مسجد میں پہنچنا چاہیے سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب جمعے کا دن ہوتا ہے تو مسجد کے ہر دروازے پر فرشتے آجاتے ہیں جو لوگوں کے نام ان کے درجات کے مطابق ترتیب سے لکھتے رہتے ہیں۔ پھر جب امام (خطبہ دینے کے لیے) نکلتا ہے تو وہ اپنے صحیفے لپیٹ لیتے ہیں اور خطبہ سننے لگتے ہیں تو نماز (جمعہ) کے لیے جلدی آنے والا اونٹ کی قربانی دینے والے کی طرح(ثواب پاتا) ہے۔ پھر جو اس کے بعد آتا ہے وہ ایسے ہے جیسے گائے (بطور صدقہ) قربان کرنے والا، جو اس کے بعد آتا ہے وہ ایسے ہے جیسے مینڈھا قربان کرنے والا۔۔۔۔ ‘‘ اللہ کے نبی ﷺ نے مرغی اور انڈے کا بھی ذکر فرمایا۔( حدیث کے راوی) سہل نے اپنی حدیث میں ان الفاظ کا اضافہ کیا: ’’پھر جو اس کے بعد آتا ہے، وہ اپنا فرض ادا کرنے کے لئے نماز پڑھنے آتا ہے۔‘‘
تشریح : 1۔اللہ کے ہاں نماز جمعہ کی اہمیت اس قدر زیادہ ہے۔کے اس میں حاضر ہونے والوں کے نام لکھنے کےلئے خاص طور پر فرشتے نازل ہوتے ہیں۔2۔پہلے آنے والوں کادرجہ بھی اللہ کے ہاں زیادہ ہے۔اس لئے ان کا ثواب بھی زیادہ ہے۔3۔یہ خاص ثواب ان لوگوں کو ملتا ہے۔جوخطبہ سننے سے پہلے مسجد میں پہنچ جاتے ہیں۔خطبہ شروع ہونے کے بعد آنے والوں کوخطبہ سننے کا ثواب ملےگا۔اور نماز جمعہ کا ثواب بھی ملے گا۔لیکن وہ خاص ثواب نہیں ملے گا۔جو جلدی آنے والوں کے لئے مخصوص ہے۔4۔خطبہ سننا بھی ایک عظیم نیکی ہے۔حتیٰ کہ فرشتے بھی خطبہ توجہ سے سنتے ہیں۔5۔خطبہ سننے کے دوران میں فرشتے نام لکھنا بند کردیتے ہیں۔اس میں یہ اشارہ ہے کہ خطبے کے دوران میں کوئی غیر متعلق حرکت کرنا درست نہیں۔6۔بعض روایات میں (المھدی)کے بجائے (کانما قرب)کے الفاظ ہیں۔(صحیح البخاری الجمعۃ باب فضل الجمعۃ حدیث 881) اس سے بعض لوگوں کو یہ غلط فہمی ہوئی ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر جس طرح اونٹ گائے دنبے اور بکرے وغیرہ کی قربانی دی جاتی ہے۔مرغی اور انڈے کی قربانی بھی ہوسکتی ہے۔ یہ رائے درست نہیں کیونکہ عید کی قربانی کےلئے اضحیۃ ار اضاحی کا لفظ خاص ہے۔ جس سے فعل ضحی آتا ہے۔ قرب سے مراد اللہ کا قرب حاصل کرنے کےلئے کوئی چیز پیش کرنا ہے۔وہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانور قربان کرنا بھی ہوسکتا ہے۔اور صدقے کے طور پر جانور نقد رقم خوراک یا کوئی بھی چیز پیش کرنا ہوسکتا ہے۔جس کا اضیحہ سے کوئی تعلق نہیں۔1۔اللہ کے ہاں نماز جمعہ کی اہمیت اس قدر زیادہ ہے۔کے اس میں حاضر ہونے والوں کے نام لکھنے کےلئے خاص طور پر فرشتے نازل ہوتے ہیں۔2۔پہلے آنے والوں کادرجہ بھی اللہ کے ہاں زیادہ ہے۔اس لئے ان کا ثواب بھی زیادہ ہے۔3۔یہ خاص ثواب ان لوگوں کو ملتا ہے۔جوخطبہ سننے سے پہلے مسجد میں پہنچ جاتے ہیں۔خطبہ شروع ہونے کے بعد آنے والوں کوخطبہ سننے کا ثواب ملےگا۔اور نماز جمعہ کا ثواب بھی ملے گا۔لیکن وہ خاص ثواب نہیں ملے گا۔جو جلدی آنے والوں کے لئے مخصوص ہے۔4۔خطبہ سننا بھی ایک عظیم نیکی ہے۔حتیٰ کہ فرشتے بھی خطبہ توجہ سے سنتے ہیں۔5۔خطبہ سننے کے دوران میں فرشتے نام لکھنا بند کردیتے ہیں۔اس میں یہ اشارہ ہے کہ خطبے کے دوران میں کوئی غیر متعلق حرکت کرنا درست نہیں۔6۔بعض روایات میں (المھدی)کے بجائے (کانما قرب)کے الفاظ ہیں۔(صحیح البخاری الجمعۃ باب فضل الجمعۃ حدیث 881) اس سے بعض لوگوں کو یہ غلط فہمی ہوئی ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر جس طرح اونٹ گائے دنبے اور بکرے وغیرہ کی قربانی دی جاتی ہے۔مرغی اور انڈے کی قربانی بھی ہوسکتی ہے۔ یہ رائے درست نہیں کیونکہ عید کی قربانی کےلئے اضحیۃ ار اضاحی کا لفظ خاص ہے۔ جس سے فعل ضحی آتا ہے۔ قرب سے مراد اللہ کا قرب حاصل کرنے کےلئے کوئی چیز پیش کرنا ہے۔وہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانور قربان کرنا بھی ہوسکتا ہے۔اور صدقے کے طور پر جانور نقد رقم خوراک یا کوئی بھی چیز پیش کرنا ہوسکتا ہے۔جس کا اضیحہ سے کوئی تعلق نہیں۔1۔اللہ کے ہاں نماز جمعہ کی اہمیت اس قدر زیادہ ہے۔کے اس میں حاضر ہونے والوں کے نام لکھنے کےلئے خاص طور پر فرشتے نازل ہوتے ہیں۔2۔پہلے آنے والوں کادرجہ بھی اللہ کے ہاں زیادہ ہے۔اس لئے ان کا ثواب بھی زیادہ ہے۔3۔یہ خاص ثواب ان لوگوں کو ملتا ہے۔جوخطبہ سننے سے پہلے مسجد میں پہنچ جاتے ہیں۔خطبہ شروع ہونے کے بعد آنے والوں کوخطبہ سننے کا ثواب ملےگا۔اور نماز جمعہ کا ثواب بھی ملے گا۔لیکن وہ خاص ثواب نہیں ملے گا۔جو جلدی آنے والوں کے لئے مخصوص ہے۔4۔خطبہ سننا بھی ایک عظیم نیکی ہے۔حتیٰ کہ فرشتے بھی خطبہ توجہ سے سنتے ہیں۔5۔خطبہ سننے کے دوران میں فرشتے نام لکھنا بند کردیتے ہیں۔اس میں یہ اشارہ ہے کہ خطبے کے دوران میں کوئی غیر متعلق حرکت کرنا درست نہیں۔6۔بعض روایات میں (المھدی)کے بجائے (کانما قرب)کے الفاظ ہیں۔(صحیح البخاری الجمعۃ باب فضل الجمعۃ حدیث 881) اس سے بعض لوگوں کو یہ غلط فہمی ہوئی ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر جس طرح اونٹ گائے دنبے اور بکرے وغیرہ کی قربانی دی جاتی ہے۔مرغی اور انڈے کی قربانی بھی ہوسکتی ہے۔ یہ رائے درست نہیں کیونکہ عید کی قربانی کےلئے اضحیۃ ار اضاحی کا لفظ خاص ہے۔ جس سے فعل ضحی آتا ہے۔ قرب سے مراد اللہ کا قرب حاصل کرنے کےلئے کوئی چیز پیش کرنا ہے۔وہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانور قربان کرنا بھی ہوسکتا ہے۔اور صدقے کے طور پر جانور نقد رقم خوراک یا کوئی بھی چیز پیش کرنا ہوسکتا ہے۔جس کا اضیحہ سے کوئی تعلق نہیں۔ 1۔اللہ کے ہاں نماز جمعہ کی اہمیت اس قدر زیادہ ہے۔کے اس میں حاضر ہونے والوں کے نام لکھنے کےلئے خاص طور پر فرشتے نازل ہوتے ہیں۔2۔پہلے آنے والوں کادرجہ بھی اللہ کے ہاں زیادہ ہے۔اس لئے ان کا ثواب بھی زیادہ ہے۔3۔یہ خاص ثواب ان لوگوں کو ملتا ہے۔جوخطبہ سننے سے پہلے مسجد میں پہنچ جاتے ہیں۔خطبہ شروع ہونے کے بعد آنے والوں کوخطبہ سننے کا ثواب ملےگا۔اور نماز جمعہ کا ثواب بھی ملے گا۔لیکن وہ خاص ثواب نہیں ملے گا۔جو جلدی آنے والوں کے لئے مخصوص ہے۔4۔خطبہ سننا بھی ایک عظیم نیکی ہے۔حتیٰ کہ فرشتے بھی خطبہ توجہ سے سنتے ہیں۔5۔خطبہ سننے کے دوران میں فرشتے نام لکھنا بند کردیتے ہیں۔اس میں یہ اشارہ ہے کہ خطبے کے دوران میں کوئی غیر متعلق حرکت کرنا درست نہیں۔6۔بعض روایات میں (المھدی)کے بجائے (کانما قرب)کے الفاظ ہیں۔(صحیح البخاری الجمعۃ باب فضل الجمعۃ حدیث 881) اس سے بعض لوگوں کو یہ غلط فہمی ہوئی ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر جس طرح اونٹ گائے دنبے اور بکرے وغیرہ کی قربانی دی جاتی ہے۔مرغی اور انڈے کی قربانی بھی ہوسکتی ہے۔ یہ رائے درست نہیں کیونکہ عید کی قربانی کےلئے اضحیۃ ار اضاحی کا لفظ خاص ہے۔ جس سے فعل ضحی آتا ہے۔ قرب سے مراد اللہ کا قرب حاصل کرنے کےلئے کوئی چیز پیش کرنا ہے۔وہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانور قربان کرنا بھی ہوسکتا ہے۔اور صدقے کے طور پر جانور نقد رقم خوراک یا کوئی بھی چیز پیش کرنا ہوسکتا ہے۔جس کا اضیحہ سے کوئی تعلق نہیں۔1۔اللہ کے ہاں نماز جمعہ کی اہمیت اس قدر زیادہ ہے۔کے اس میں حاضر ہونے والوں کے نام لکھنے کےلئے خاص طور پر فرشتے نازل ہوتے ہیں۔2۔پہلے آنے والوں کادرجہ بھی اللہ کے ہاں زیادہ ہے۔اس لئے ان کا ثواب بھی زیادہ ہے۔3۔یہ خاص ثواب ان لوگوں کو ملتا ہے۔جوخطبہ سننے سے پہلے مسجد میں پہنچ جاتے ہیں۔خطبہ شروع ہونے کے بعد آنے والوں کوخطبہ سننے کا ثواب ملےگا۔اور نماز جمعہ کا ثواب بھی ملے گا۔لیکن وہ خاص ثواب نہیں ملے گا۔جو جلدی آنے والوں کے لئے مخصوص ہے۔4۔خطبہ سننا بھی ایک عظیم نیکی ہے۔حتیٰ کہ فرشتے بھی خطبہ توجہ سے سنتے ہیں۔5۔خطبہ سننے کے دوران میں فرشتے نام لکھنا بند کردیتے ہیں۔اس میں یہ اشارہ ہے کہ خطبے کے دوران میں کوئی غیر متعلق حرکت کرنا درست نہیں۔6۔بعض روایات میں (المھدی)کے بجائے (کانما قرب)کے الفاظ ہیں۔(صحیح البخاری الجمعۃ باب فضل الجمعۃ حدیث 881) اس سے بعض لوگوں کو یہ غلط فہمی ہوئی ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر جس طرح اونٹ گائے دنبے اور بکرے وغیرہ کی قربانی دی جاتی ہے۔مرغی اور انڈے کی قربانی بھی ہوسکتی ہے۔ یہ رائے درست نہیں کیونکہ عید کی قربانی کےلئے اضحیۃ ار اضاحی کا لفظ خاص ہے۔ جس سے فعل ضحی آتا ہے۔ قرب سے مراد اللہ کا قرب حاصل کرنے کےلئے کوئی چیز پیش کرنا ہے۔وہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانور قربان کرنا بھی ہوسکتا ہے۔اور صدقے کے طور پر جانور نقد رقم خوراک یا کوئی بھی چیز پیش کرنا ہوسکتا ہے۔جس کا اضیحہ سے کوئی تعلق نہیں۔1۔اللہ کے ہاں نماز جمعہ کی اہمیت اس قدر زیادہ ہے۔کے اس میں حاضر ہونے والوں کے نام لکھنے کےلئے خاص طور پر فرشتے نازل ہوتے ہیں۔2۔پہلے آنے والوں کادرجہ بھی اللہ کے ہاں زیادہ ہے۔اس لئے ان کا ثواب بھی زیادہ ہے۔3۔یہ خاص ثواب ان لوگوں کو ملتا ہے۔جوخطبہ سننے سے پہلے مسجد میں پہنچ جاتے ہیں۔خطبہ شروع ہونے کے بعد آنے والوں کوخطبہ سننے کا ثواب ملےگا۔اور نماز جمعہ کا ثواب بھی ملے گا۔لیکن وہ خاص ثواب نہیں ملے گا۔جو جلدی آنے والوں کے لئے مخصوص ہے۔4۔خطبہ سننا بھی ایک عظیم نیکی ہے۔حتیٰ کہ فرشتے بھی خطبہ توجہ سے سنتے ہیں۔5۔خطبہ سننے کے دوران میں فرشتے نام لکھنا بند کردیتے ہیں۔اس میں یہ اشارہ ہے کہ خطبے کے دوران میں کوئی غیر متعلق حرکت کرنا درست نہیں۔6۔بعض روایات میں (المھدی)کے بجائے (کانما قرب)کے الفاظ ہیں۔(صحیح البخاری الجمعۃ باب فضل الجمعۃ حدیث 881) اس سے بعض لوگوں کو یہ غلط فہمی ہوئی ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر جس طرح اونٹ گائے دنبے اور بکرے وغیرہ کی قربانی دی جاتی ہے۔مرغی اور انڈے کی قربانی بھی ہوسکتی ہے۔ یہ رائے درست نہیں کیونکہ عید کی قربانی کےلئے اضحیۃ ار اضاحی کا لفظ خاص ہے۔ جس سے فعل ضحی آتا ہے۔ قرب سے مراد اللہ کا قرب حاصل کرنے کےلئے کوئی چیز پیش کرنا ہے۔وہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانور قربان کرنا بھی ہوسکتا ہے۔اور صدقے کے طور پر جانور نقد رقم خوراک یا کوئی بھی چیز پیش کرنا ہوسکتا ہے۔جس کا اضیحہ سے کوئی تعلق نہیں۔