Book - حدیث 1055

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ عَدَدِ سُجُودِ الْقُرْآنِ ضعیف حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ أَبِي هِلَالٍ عَنْ عُمَرَ الدِّمَشْقِيِّ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ قَالَتْ حَدَّثَنِي أَبُو الدَّرْدَاءِ أَنَّهُ سَجَدَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى عَشْرَةَ سَجْدَةً مِنْهُنَّ النَّجْمُ

ترجمہ Book - حدیث 1055

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: قرآن مجید کے سجدوں کی تعداد سیدنا ابو درداء ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کے ساتھ گیراہ سجدے کیے۔ ان میں سے ایک سورہٴ نجم میں ہے۔