Book - حدیث 1048

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ

ترجمہ Book - حدیث 1048

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: ایک کپڑا اوڑھ کر نماز پڑھنا سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ ﷺ ایک کپڑا توشح کے انداز سے اوڑھ کر نماز پڑھ رہے تھے۔
تشریح : (توشح)سے مراد وہ طریقہ ہے۔جو گزشتہ حدیث کے فائدہ نمبر 1 میں بیان کیا گیا ہے یا یہ کہ کپڑے کا جو کنارہ دایئں کندھے پر ہے۔اسے بایئں بغل کے نیچے سے نکالے اور جو بایئں کندھے پر ہے۔اسے دایئں بغل کے نیچے سے نکالے۔پھردونوں کناروں کوملا کر سینے پر گرہ دے لے۔ (توشح)سے مراد وہ طریقہ ہے۔جو گزشتہ حدیث کے فائدہ نمبر 1 میں بیان کیا گیا ہے یا یہ کہ کپڑے کا جو کنارہ دایئں کندھے پر ہے۔اسے بایئں بغل کے نیچے سے نکالے اور جو بایئں کندھے پر ہے۔اسے دایئں بغل کے نیچے سے نکالے۔پھردونوں کناروں کوملا کر سینے پر گرہ دے لے۔