Book - حدیث 1045
كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ الْخُشُوعِ فِي الصَّلَاةِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ يَرْفَعُونَ أَبْصَارَهُمْ إِلَى السَّمَاءِ أَوْ لَا تَرْجِعُ أَبْصَارُهُمْ
ترجمہ Book - حدیث 1045
کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: نماز میں خشوع کا ہونا سیدنا جابر بن سمرہ ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جو لوگ ( نماز میں) آسمان کی طرف نظریں اٹھاتے ہیں ، انہیں ضرور باز آجانا چاہیے ورنہ ان کی نظریں واپس (زمین کی طرف) نہیں لوٹیں گی (بلکہ چھیں لی جائیں گی۔ )