Book - حدیث 1039

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ الصَّلَاةِ فِي النِّعَالِ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَقَدْ رَأَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ وَالْخُفَّيْنِ

ترجمہ Book - حدیث 1039

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: جوتے پہن کر نماز پڑھنا سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم نے رسول اللہ ﷺ کو جوتے اور موزے پہن کر نماز پرھتے دیکھا ہے۔
تشریح : مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قراردیا ہے۔جبکہ یہ روایت معناً صحیح ہے۔علاوہ ازیں دوسرے محققین نے اس روایت کو صحیح قرار دیا ہے۔تفصیل کےلئے دیکھئے۔(الموسوعۃ الحدیثیۃ مسند الامام احمد بن حنبل 405۔406/7) مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قراردیا ہے۔جبکہ یہ روایت معناً صحیح ہے۔علاوہ ازیں دوسرے محققین نے اس روایت کو صحیح قرار دیا ہے۔تفصیل کےلئے دیکھئے۔(الموسوعۃ الحدیثیۃ مسند الامام احمد بن حنبل 405۔406/7)