Book - حدیث 1038

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ الصَّلَاةِ فِي النِّعَالِ حسن صحیح حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي حَافِيًا وَمُنْتَعِلًا

ترجمہ Book - حدیث 1038

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: جوتے پہن کر نماز پڑھنا سیدنا عمرو بن شعیب ؓ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو جوتے اتار کر نماز پڑھتے دیکھا ہے، اور جوتے پہن کر بھی۔