Book - حدیث 103

كِتَابُ السُّنَّةِ بَابُ فَضْلِ عُمَرَؓ ضعیف جداً حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّلْحِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ الْحَوْشَبِيُّ، عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمَّا أَسْلَمَ عُمَرُ، نَزَلَ جِبْرِيلُ فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ، لَقَدِ اسْتَبْشَرَ أَهْلُ السَّمَاءِ بِإِسْلَامِ عُمَرَ

ترجمہ Book - حدیث 103

کتاب: سنت کی اہمیت وفضیلت باب: حضرت عمر کے فضائل و مناقب حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: جب حضرت عمر ؓ اسلام لائے تو جبریل علیہ السلام نازل ہوئے اور فرمایا: اے محمدﷺ! عمر کے اسلام لانے سے آسمان والے( فرشتے) بھی خوش ہوگئے ہیں۔