Book - حدیث 1029

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْخُمْرَةِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى حَصِيرٍ

ترجمہ Book - حدیث 1029

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: چھوٹی چٹائی پر نماز ادا کرنا سیدنا ابو سعید ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے چٹائی پر نماز ادا فرمائی۔
تشریح : حصیر) بڑی چٹائی ہوتی ہے۔جس پر کھڑے ہوکر نماز ادا کی جاسکے یا ایک سے زیادہ افراد اس پر نماز اا کرسکیں۔ حصیر) بڑی چٹائی ہوتی ہے۔جس پر کھڑے ہوکر نماز ادا کی جاسکے یا ایک سے زیادہ افراد اس پر نماز اا کرسکیں۔