Book - حدیث 1027

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ مَسْحِ الْحَصَى فِي الصَّلَاةِ ضعیف حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَإِنَّ الرَّحْمَةَ تُوَاجِهُهُ فَلَا يَمْسَحْ بِالْحَصَى

ترجمہ Book - حدیث 1027

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: نماز کے دوران میں کنکریوں پر ہاتھ پھیرنا سیدنا ابو ذر ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب کوئی شخص نماز پڑھنے کھڑا ہوتا ہے تو رحمت الٰہی اس کی طرف متوجہ ہوتی ہے ، اس لئے اسے چاہیے کہ( دوران نماز میں)کنکریوں پر ہاتھ نہ پھیرے۔‘‘