Book - حدیث 1006

كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ فَضْلِ مَيْمَنَةِ الصَّفِّ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ ابْنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مِسْعَرٌ مِمَّا نُحِبُّ أَوْ مِمَّا أُحِبُّ أَنْ نَقُومَ عَنْ يَمِينِهِ

ترجمہ Book - حدیث 1006

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ باب: صف کی دائیں جانب کی فضیلت سیدنا براء ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم لوگ جب رسول اللہ ﷺ کے پیچھے نماز پڑھتے تھے تو ہمیں ۔۔۔۔ یا فرمایا: مجھے ۔۔۔۔ یہ بات پسند تھی کہ ہم دائیں طرف کھڑے ہوں۔