كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا بَابُ صَلَاةِ الرَّجُلِ خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَهُ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ قَالَ أَخَذَ بِيَدِي زِيَادُ بْنُ أَبِي الْجَعْدِ فَأَوْقَفَنِي عَلَى شَيْخٍ بِالرَّقَّةِ يُقَالُ لَهُ وَابِصَةُ بْنُ مَعْبَدٍ فَقَالَ صَلَّى رَجُلٌ خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَهُ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعِيدَ
کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ
باب: صف کے پیچھے اکیلے کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کا بیان
سیدنا وابصہ بن معبد ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ایک آدمی نے صف کے پیچھے اکیلے کھڑے ہو کر نماز پڑھی تو نبی صلي الله عليه وسلم نے اسے نماز دوبارہ پڑھنے کا حکم دیا۔
تشریح :
فائدہ۔بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے۔کہ اس شخص نے اگلی صف میں جگہ ہونے کے باوجود پچھلی صف میں کھڑے ہوکر نماز پڑھی ہوگی۔اس لئے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے اسے نماز دہرانے کا حکم دیا۔
فائدہ۔بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے۔کہ اس شخص نے اگلی صف میں جگہ ہونے کے باوجود پچھلی صف میں کھڑے ہوکر نماز پڑھی ہوگی۔اس لئے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے اسے نماز دہرانے کا حکم دیا۔