بلوغ المرام - حدیث 977
كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ النَّفَقَاتِ صحيح وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: ((لِلْمَمْلُوكِ طَعَامُهُ وَكِسْوَتُهُ، وَلَا يُكَلَّفُ مِنَ الْعَمَلِ إِلَّا مَا يُطِيقُ)). رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ترجمہ - حدیث 977
کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل
باب: نفقات کا بیان
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’غلام کا کھانا پینا اور لباس مہیا کرنا (مالک پر واجب) ہے۔ اور اسے صرف اس کام پر مامور کیا جائے جس کی وہ طاقت رکھتا ہو۔‘‘ (اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔)
تخریج : أخرجه مسلم، الأيمان، باب إطعام المملوك...، حديث:1662.