بلوغ المرام - حدیث 850

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ النِّكَاحِ صحيح عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ: ((أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ مُتْعَةِ النِّسَاءِ يَوْمَ خَيْبَرَ، وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ)) أخرجة السبعة إلا أبا داؤد

ترجمہ - حدیث 850

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل باب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل حضرت علی رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے متعہ کرنے اور پالتو گدھے کھانے سے خیبر کے روز منع فرمایا۔ (ابوداود کے سوا ساتوں نے اس روایت کو نقل کیا ہے۔)
تخریج : أخرجه البخاري، النكاح، باب نهى النبي صلى الله عليه وسلم عن نكاح المتعة أخيرًا، حديث:5115، ومسلم، النكاح، باب نكاح المتعة....، حديث:1407 وانظر الحديث السابق، والترمذي، النكاح، حديث:1121، والنسائي، النكاح، حديث:3368، وابن ماجه، النكاح، حديث:1961.