بلوغ المرام - حدیث 797

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَابُ الْهِبَةِ وَالْعُمْرَى وَالرُقبَي صحيح وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: ((يَا نِسَاءَ الْمُسْلِمَاتِ! لَا تَحْقِرَنَّ جَارَةٌ لِجَارَتِهَا وَلَوْ فِرْسِنَ شَاةٍ)). مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.

ترجمہ - حدیث 797

کتاب: خرید و فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب: ہبہ‘ عمریٰ اور رقبیٰ کا بیان حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اے مسلمان عورتو! کوئی پڑوسن اپنی پڑوسن (کے لیے ہدیہ بھیجنے) کو ہرگز حقیر نہ سمجھے‘ خواہ وہ (ہدیہ) بکری کا کھر ہی کیوں نہ ہو۔‘‘ (بخاری و مسلم)
تخریج : أخرجه البخاري، الهبة وفضلها، باب فضل الهبة، حديث:2566، ومسلم، الزكاة، باب الحث على الصدقة ولو بالقليل....، حديث:1030.