بلوغ المرام - حدیث 796

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَابُ الْهِبَةِ وَالْعُمْرَى وَالرُقبَي ضعيف وَعَنْ أَنَسٍ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: ((تَهَادَوْا، فَإِنَّ الْهَدِيَّةَ تَسُلُّ السَّخِيمَةَ)). رَوَاهُ الْبَزَّارُ بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ.

ترجمہ - حدیث 796

کتاب: خرید و فروخت سے متعلق احکام و مسائل باب: ہبہ‘ عمریٰ اور رقبیٰ کا بیان حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تحفے تحائف کا باہمی تبادلہ کیا کرو کیونکہ ہدیہ بغض و کینے کو کھینچ نکالتا ہے۔‘‘ (اسے بزار نے ضعیف سند سے روایت کیا ہے۔)
تخریج : أخرجه البزار، كشف الأستار:2 /394.* فيه حميد بن حماد بن أبي الخوار وعائذ بن شريح وهما ضيفان.