بلوغ المرام - حدیث 746
كِتَابُ الْبُيُوعِ بَابُ الشَّرِكَةِ وَالْوَكَالَةِ صحيح وَعَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ - رضي الله عنه - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم - بَعَثَ مَعَهُ بِدِينَارٍ يَشْتَرِي لَهُ أُضْحِيَّةً ... الْحَدِيثَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي أَثْنَاءِ حَدِيثٍ، وَقَدْ تَقَدَّمَ.
ترجمہ - حدیث 746
کتاب: خرید و فروخت سے متعلق احکام و مسائل
باب: شراکت اور وکالت کا بیان
حضرت عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں ایک دینار دے کر بھیجا تاکہ آپ کے لیے قربانی کا جانور خرید کر لائیں… الحدیث (بخاری نے اسے ایک حدیث کے ضمن میں روایت کیا ہے جس کا ذکر پہلے (حدیث:۶۸۶ کے تحت) ہو چکا ہے۔)
تخریج : تقدم686.