بلوغ المرام - حدیث 635

كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ صِفَةِ الْحَجِّ وَدُخُولِ مَكَّةَ صحيح وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أَنَّ الْعَبَّاسَ بْنَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ - رضي الله عنه - اسْتَأْذَنَ رَسُولَ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم - أَنْ يَبِيتَ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى، مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِ، فَأَذِنَ لَهُ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.

ترجمہ - حدیث 635

کتاب: حج سے متعلق احکام و مسائل باب: حج کا طریقہ اور مکہ میں داخل حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منیٰ والی راتیں مکہ میں گزارنے کی اجازت طلب کی تاکہ وہ آب زمزم پلا سکیں‘ چنانچہ آپ نے انھیں اجازت دے دی۔ (بخاری و مسلم)
تخریج : أخرجه البخاري، الحج، باب سقاية الحاج، حديث:1634، ومسلم، الحج، باب وجوب المبيت بمنى ليالي أيام التشريق، حديث:1315.