بلوغ المرام - حدیث 613

كِتَابُ الْحَجِّ بَابُ صِفَةِ الْحَجِّ وَدُخُولِ مَكَّةَ صحيح وَعَنْهُ رضي الله عنه قَالَ: أَمَرَهُمْ النَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم - أَنْ يَرْمُلُوا ثَلَاثَةَ أَشْوَاطٍ، وَيَمْشُوا أَرْبَعًا، مَا بَيْنَ الرُّكْنَيْنِ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.

ترجمہ - حدیث 613

کتاب: حج سے متعلق احکام و مسائل باب: حج کا طریقہ اور مکہ میں داخل حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ہی سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کو حکم دیا کہ تین چکروں میں ہلکا ہلکا دوڑ کر چلیں اور چار چکر عام معمول کے مطابق چل کر لگائیں اور دونوں رکنوں کے مابین پیدل چلیں۔ (بخاری و مسلم)
تخریج : أخرجه البخاري، الحج، باب كيف بدء الرمل، حديث:1602، ومسلم، الحج، باب استحباب الرمل في الطواف والعمرة، حديث:1264.