بلوغ المرام - حدیث 571

كِتَابُ الصِّيَامِ بَابُ الِاعْتِكَافِ وَقِيَامِ رَمَضَانَ صحيح وَعَنْهَا قَالَتْ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم - إِذَا أَرَادَ أَنْ يَعْتَكِفَ صَلَّى الْفَجْرَ، ثُمَّ دَخَلَ مُعْتَكَفَهُ - مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.

ترجمہ - حدیث 571

کتاب: روزوں سے متعلق احکام و مسائل باب: اعتکاف اور قیام رمضان کا بیان حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ہی سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب اعتکاف کا ارادہ کرتے تو فجر کی نماز پڑھتے اور پھر اعتکاف کی جگہ میں داخل ہو جاتے۔ (بخاری و مسلم)
تخریج : أخرجه البخاري، الاعتكاف، باب الاعتكاف في العشر الأواخر، حديث:2026، ومسلم، الاعتكاف، باب اعتكاف العشر الأواخر من رمضان، حديث:1172.