بلوغ المرام - حدیث 567

كِتَابُ الصِّيَامِ بَابُ صَوْمُ التَّطَوُّعِ وَمَا نُهِيَ عَنْ صَوْمِهِ صحيح وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِوٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: ((لَا صَامَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ)). مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَلِمُسْلِمٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ بِلَفْظِ: ((لَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ)).

ترجمہ - حدیث 567

کتاب: روزوں سے متعلق احکام و مسائل باب: نفلی روزوں اوران دنوں کا بیان جن میں روزہ رکھنامنع کیا گیا ہے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے ہمیشہ روزہ رکھا‘ اس نے روزہ نہیں رکھا۔‘‘ (بخاری و مسلم) اور مسلم میں حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے یہ الفاظ مروی ہیں: ’’اس نے روزہ رکھا نہ افطار کیا۔‘‘
تخریج : أخرجه البخاري، الصوم، باب حق الأهل في الصوم، حديث:1977، ومسلم الصيام، باب النهي عن صوم الدهر لمن تضرربه، حديث:1159، وحديث أبي قتادة أخرجه مسلم، الصيام، حديث:1162.