بلوغ المرام - حدیث 562
كِتَابُ الصِّيَامِ بَابُ صَوْمُ التَّطَوُّعِ وَمَا نُهِيَ عَنْ صَوْمِهِ صحيح وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: ((لَا يَصُومَنَّ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، إِلَّا أَنْ يَصُومَ يَوْمًا قَبْلَهُ، أَوْ يَوْمًا بَعْدَهُ)). مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ
ترجمہ - حدیث 562
کتاب: روزوں سے متعلق احکام و مسائل
باب: نفلی روزوں اوران دنوں کا بیان جن میں روزہ رکھنامنع کیا گیا ہے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے مروی ہے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تم میں سے کوئی بھی جمعے کے دن روزہ نہ رکھے‘ الا یہ کہ اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد بھی روزہ رکھے۔‘‘ (بخاری و مسلم)
تخریج : أخرجه البخاري، الصوم، باب صوم يوم الجمعة، حديث:1985، ومسلم، الصيام، باب كراهةصيام يوم الجمعة منفردًا، حديث:1144.