بلوغ المرام - حدیث 45

کِتَابُ الطَّھَارَۃِ بَابُ الْوُضُوءِ ضعيف وَعَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم - إِذَا تَوَضَّأَ أَدَارَ الْمَاءَ عَلَى مُرْفَقَيْهِ. أَخْرَجَهُ الدَّارَقُطْنِيُّ بِإِسْنَادِ ضَعِيفٍ.

ترجمہ - حدیث 45

کتاب: طہارت سے متعلق احکام ومسائل باب: وضو کے احکام ومسائل حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما ہی سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب وضو کرتے تو اپنی کہنیوں پر اچھی طرح پانی بہاتے۔ (اسے دارقطنی نے ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔)
تخریج : أخرجه الدار قطني، الطهارة، باب وضوء رسول الله صلي الله عليه وسلم:1 / 83 وقال: [القاسم بن محمد بن عبدالله] ابن عقيل ليس بقوي" قلت: بل هو متروك كما قال آبو حاتم الرازي وغيره، وفيه علة أخرى.