بلوغ المرام - حدیث 432

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ الْجَنَائِزِ صحيح وَعَنْهَا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ - رضي الله عنه - قَبَّلَ النَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم - بَعْدَ مَوْتِهِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.

ترجمہ - حدیث 432

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل باب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد آپ (کی پیشانی) کو بوسہ دیا۔ (اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔)
تخریج : أخرجه البخاري، الجنائز، باب الدخول على الميت بعد الموت إذا أدرج في أكفانه، حديث:1241، 1242.