بلوغ المرام - حدیث 37

کِتَابُ الطَّھَارَۃِ بَابُ الْوُضُوءِ حسن وَعَنْ عُثْمَانَ - رضي الله عنه: أَنَّ النَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم - كَانَ يُخَلِّلُ لِحْيَتَهُ فِي الْوُضُوءِ. أَخْرَجَهُ التِّرْمِذِيُّ، وَصَحَّحَهُ ابْنُ خُزَيْمَة.

ترجمہ - حدیث 37

کتاب: طہارت سے متعلق احکام ومسائل باب: وضو کے احکام ومسائل حضرت عثمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وضو کرتے ہوئے اپنی ڈاڑھی کا خلال کیا کرتے تھے۔ (اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور ابن خزیمہ نے صحیح قرار دیا ہے۔)
تشریح : ڈاڑھی کا خلال نبی ٔاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور یہ مسنون عمل ہے۔
تخریج : أخرجه الترمذي، الطهارة، باب ما جاء في تخليل اللحية، حديث:31، وقال: "حسن صحيح"، وابن خزيمة:1 /79،78، حديث:152،151- عامر بن شقيق حسن الحديث ولحديثه شواهد. ڈاڑھی کا خلال نبی ٔاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور یہ مسنون عمل ہے۔