بلوغ المرام - حدیث 1201

كِتَاب الْقَضَاءِ بَابُ الشَّهَادَاتِ صحيح عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ - رضي الله عنه - أَنَّ النَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: ((أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ الشُّهَدَاءِ? الَّذِي يَأْتِي بِشَهَادَتِهِ قَبْلَ أَنْ يُسْأَلَهَا)). رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

ترجمہ - حدیث 1201

کتاب: قضا سے متعلق احکام و مسائل باب: شہادتوں سے متعلق احکام و مسائل حضرت زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’کیا میں تمھیں بہترین گواہ کے بارے میں مطلع نہ کروں؟ (بہترین گواہ) وہ ہے جو گواہی طلب کیے بغیر ازخود گواہی دینے آئے۔‘‘ (اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔)
تخریج : أخرجه مسلم، الأقضية، باب بيان خير الشهود، حديث:1719.