كِتَابُ الْجِهَادِ بَاب السَّبْقِ وَالرَّمْيِ ضعيف وَعَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: ((مَنْ أَدْخَلَ فَرَسًا بَيْنَ فَرَسَيْنِ - وَهُوَ لَا يَأْمَنُ أَنْ يُسْبَقَ - فَلَا بَأْسَ بِهِ، وَإِنْ أَمِنَ فَهُوَ قِمَارٌ)). رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَإِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ.
کتاب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل
باب: مقابلے کی دوڑ اور تیر اندازی کا بیان
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں‘ آپ نے فرمایا: ’’جس شخص نے دو گھوڑوں کے درمیان تیسرا گھوڑا داخل کیا اور وہ اپنے گھوڑے کے پیچھے رہ جانے سے بے خوف نہیں تو کوئی حرج نہیں۔ اور اگر وہ (اپنے گھوڑے کے پیچھے رہ جانے سے) بے خوف ہے (اور اسے اس کے آگے بڑھ جانے کا یقین ہے) تو پھر یہ جوا ہے۔‘‘ (اسے احمد اور ابوداود نے روایت کیا ہے اور اس کی سند ضعیف ہے۔)
تخریج : أخرجه أبوداود، الجهاد، باب في المحلل، حديث:2579، وأحمد:2 /505.* سفيان بن حسين ثقة لكنه ضعيف في الزهري.