بلوغ المرام - حدیث 1090

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابُ الْجِهَادِ صحيح وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ - رضي الله عنه: أَنَّ النَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم - كَانَ إِذَا أَرَادَ غَزْوَةً وَرَّى بِغَيْرِهَا. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.

ترجمہ - حدیث 1090

کتاب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل باب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کسی غزوے پر جانا چاہتے تو کسی دیگر سفر سے توریہ کر لیتے تھے۔ (بخاری و مسلم)
تخریج : أخرجه البخاري، الجهاد، باب من أراد غزوة فورى بغيرها، حديث:2948، ومسلم، التوبة، باب حديث توبة كعب ابن مالك وصاحبيه، حديث:2769 /54.