بلوغ المرام - حدیث 1085

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابُ الْجِهَادِ صحيح وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: ((لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ، وَلَكِنْ جِهَادٌ وَنِيَّةٌ)). مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.

ترجمہ - حدیث 1085

کتاب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل باب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں لیکن جہاد اور نیت باقی ہے۔‘‘ (بخاری و مسلم)
تخریج : أخرجه البخاري، الجهاد، باب وجوب النفير...، حديث:2825، ومسلم، الإمارة، باب المبايعة بعد فتح مكة...، حديث:1353.