‌صحيح البخاري - حدیث 7496

كِتَابُ التَّوْحِيدِ وَالرَدُّ عَلَی الجَهمِيَةِ وَغَيرٌهُم بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {يُرِيدُونَ أَنْ يُبَدِّلُوا كَلاَمَ اللَّهِ} [الفتح: 15] صحيح وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ اللَّهُ أَنْفِقْ أُنْفِقْ عَلَيْكَ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 7496

کتاب: اللہ کی توحید اس کی ذات اور صفات کے بیان میں اور جہمیہ وغیرہ کی تردید باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ الفتح ) ارشاد یہ گنوار چاہتے ہیں کہ اللہ کا کلام بدل دیں اور اسی سند سے یہ بھی مروی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تم خرچ کرو تو میں تم پر خرچ کروں گا۔
تشریح : یہاں بھی اللہ پاک کاایسا کلام مذکور ہوا جو قرآن سےنہیں ہےاور یقینا اللہ کاکلام ہےجسے حدیث قدسی کہتے ہیں۔ یہاں بھی اللہ پاک کاایسا کلام مذکور ہوا جو قرآن سےنہیں ہےاور یقینا اللہ کاکلام ہےجسے حدیث قدسی کہتے ہیں۔