‌صحيح البخاري - حدیث 7188

كِتَابُ الأَحْكَامِ بَابُ الأَلَدِّ الخَصِمِ صحيح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْغَضُ الرِّجَالِ إِلَى اللَّهِ الْأَلَدُّ الْخَصِمُ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 7188

کتاب: حکومت اور قضا کے بیان میں باب : الدالخصم کا بیان ہم سے مسدد نے بیان کیا‘ انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ بن سعید نے بیان کیا‘ ان سے ابن جریج نے بیان کیا‘ انہوں نے ابن ابی ملیکہ سے سنا‘ وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے نزدیک سب سے مبغوض وہ شخص ہے جو سخت جھگڑا لو ہو۔