كِتَابُ التَّعْبِيرِ بَابُ الإِسْتَبْرَقِ وَدُخُولِ الجَنَّةِ فِي المَنَامِ صحيح فَقَصَصْتُهَا عَلَى حَفْصَةَ، فَقَصَّتْهَا حَفْصَةُ، عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ أَخَاكِ رَجُلٌ صَالِحٌ، أَوْ قَالَ: إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالِحٌ
کتاب: خوابوں کی تعبیر کے بیان میں
باب : خواب میں رنگین ریشمی کپڑا دیکھنا اور بہشت میں داخل ہونا
اور حضرت حفصہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس خواب کا ذکر کیا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمہارا بھائی مرد نیک یا فر ما یا کہ عبد اللہ نیک آدمی ہے ۔
تشریح :
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے جنتی ہونے پر اشارہ ہے جو آیت لھم البشریٰ کے تحت بشارت الٰہی ہے ‘ رضی اللہ عنہ وارضاہ۔
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے جنتی ہونے پر اشارہ ہے جو آیت لھم البشریٰ کے تحت بشارت الٰہی ہے ‘ رضی اللہ عنہ وارضاہ۔