صحيح البخاري - حدیث 6906
كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ جَنِينِ المَرْأَةِ صحيح فَشَهِدَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ أَنَّهُ شَهِدَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِهِ
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 6906
کتاب: دیتوں کے بیان میں باب : عورت کے پیٹ کا بچہ جو ابھی پیدا نہ ہوا ہو پھر حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے بھی گواہی دی کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا فیصلہ کیا تھا تو وہ موجود تھے۔