‌صحيح البخاري - حدیث 6888

كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ مَنْ أَخَذَ حَقَّهُ أَوْ اقْتَصَّ دُونَ السُّلْطَانِ صحيح وَبِإِسْنَادِهِ لَوْ اطَّلَعَ فِي بَيْتِكَ أَحَدٌ وَلَمْ تَأْذَنْ لَهُ خَذَفْتَهُ بِحَصَاةٍ فَفَقَأْتَ عَيْنَهُ مَا كَانَ عَلَيْكَ مِنْ جُنَاحٍ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 6888

کتاب: دیتوں کے بیان میں باب : جس نے اپنا حق یا قصاص سلطان کی اجازت کے بغیر لے لیا اور اسی اسناد کے ساتھ ( روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) اگر کوئی شخص تیرے گھر میں( کسی سوراخ یا جنگلے وغیرہ سے) تم سے اجازت لیے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی سزا نہیں ہے۔ نہ گناہ ہوگا نہ دنیا کی کوئی سزا لاگو ہوگی۔
تشریح : نہ گناہ ہوگا نہ دنیا کی کوئی سزا لاگو ہوگی۔ نہ گناہ ہوگا نہ دنیا کی کوئی سزا لاگو ہوگی۔