‌صحيح البخاري - حدیث 6767

كِتَابُ الفَرَائِضِ بَابُ مَنِ ادَّعَى أَخًا أَوِ ابْنَ أَخٍ صحيح فَذَكَرْتُهُ لِأَبِي بَكْرَةَ فَقَالَ وَأَنَا سَمِعَتْهُ أُذُنَايَ وَوَعَاهُ قَلْبِي مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 6767

کتاب: فرائض یعنی ترکہ کے حصول کے بیان میں باب : جو کسی شخص کو اپنا بھائی یا بھتیجا ہونے کا دعویٰ کرے پھر میں نے اس کا تذکرہ ابوبکر رضی اللہ عنہ سے کیا تو انہوں نے کہا اس حدیث کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے میرے دونوں کانوں نے بھی سنا ہے اور میرے دل نے اس کو محفوظ رکھا ہے۔