صحيح البخاري - حدیث 6762
كِتَابُ الفَرَائِضِ بَابُ مَا يَرِثُ النِّسَاءُ مِنَ الوَلاَءِ صحيح حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ أَوْ مِنْ أَنْفُسِهِمْ
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 6762
کتاب: فرائض یعنی ترکہ کے حصول کے بیان میں باب : ولاء کا تعلق عورت کے ساتھ قائم ہوسکتا ہے ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی گھرانے کا بھانجا اس کا ایک فرد ہے۔ ( منہم یا من انفسہم کے الفاظ فرمائے)