‌صحيح البخاري - حدیث 6750

كِتَابُ الفَرَائِضِ بَابُ مِيرَاثِ المُلاَعَنَةِ صحيح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ: أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الوَلَدُ لِصَاحِبِ الفِرَاشِ»

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 6750

کتاب: فرائض یعنی ترکہ کے حصول کے بیان میں باب : لعان کرنے والی عورت اپنے بچہ کی وارث ہوگی ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ان سے یحییٰ نے، ان سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن زیاد نے بیان کیا، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لڑکا بستر والے کا حق ہوتا ہے۔