‌صحيح البخاري - حدیث 649

كِتَابُ الأَذَانِ بَابُ فَضْلِ صَلاَةِ الفَجْرِ فِي جَمَاعَةٍ صحيح قَالَ شُعَيْبٌ: وَحَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: «تَفْضُلُهَا بِسَبْعٍ وَعِشْرِينَ دَرَجَةً»

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 649

کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں باب: فجر کی نماز باجماعت کی فضیلت شعیب نے فرمایا کہ مجھ سے نافع نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کے واسطہ سے اس طرح حدیث بیان کی کہ جماعت کی نماز اکیلے کی نماز سے ستائیس درجہ زیادہ فضیلت رکھتی ہے۔